اول : حائل کا نہ ہونا۔ 1239_1237

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
نماز جماعت کے شرائط 1236 دوم : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ ماموم سے بلند تر نہ ہو 1241_1240۔

اول : حائل کا نہ ہونا۔ یعنی امام ، ماموم اور اسی طرح خود مامومین میں ایک دوسرے کو دیکھنے سے کوئی چیز مانع نہ ہو۔ یہاں تک کہ شیشہ کا حائل ہونا بھی اشکال رکھتا ہے۔ ہاں ماموم عورت ہو تو اس کے اور مردوں کے درمیان حائل ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۲۳۷ : اگر مام محراب میں ہو اور کوئی اس کے پیچھے اقتدا نہ کئے ہوئے ہو تو جو لوگ محراب کے دونوں طرف کھڑے ہیں اور محراب کی دیوارکی وجہ سے امام کو نہیں دیکھ سکتے ہوںوہ لوگ امام کی اقتدا بھی نہیں کرسکتے۔ بلکہ اگر امام کے پیچھے اقتدا بھی کئے ہوں تو جو لوگ اس کے دونوں طرف کھڑے ہیں اور محراب کی وجہ سے امام کو نہیں دیکھ سکتے ان کی جماعت میں اشکال ہے البتہ جو صفیںان کے پیچھے ہیں ان کی نماز صحیح ہے اسی طرح اگر صفیں مسجد کے دروازے تک پہونچ جائیں یا اس سے باہر نکل جائیں۔
مسئلہ ۱۲۳۸ : اگر صفوں کی لمبائی کی وجہ سے جو لوگ صفوں کے دونوں کناروں پر کھڑے ہیں اور امام کو نہیں دیکھ سکتے ان کی نماز میں کوئی حرج نہیں ہے اسی طرح اگرصف بہت لمبی ہو اور اس کے دونوں کناروں پر کھڑے ہوئے لوگ اپنے اگلی والی صف کو نہ دیکھ پار ہے ہوں تب بھی ان کی جماعت صحیح ہے۔
مسئلہ ۱۲۳۹ : جو شخص ستون کے پیچھے کھڑا ہے اگر داہنی یابائیں طرف کے ماموم کے واسطہ سے امام سے متصل ہے تو کافی ہے۔

نماز جماعت کے شرائط 1236 دوم : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ ماموم سے بلند تر نہ ہو 1241_1240۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma