۷۔ آوازسے ہنسنا : 1032_1031

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۶۔ بات کرنا : 1030_1012 ۸۔ آوازسے رونا۔ 1033

۱۰۳۱ : ساتویں چیزسے جس نمازباطل ہوجاتی ہے وہ آوازکے ساتھ ہنسناہے( یعنی قہقہ لگانا) خواہ وہ عمدا ہو یا بے اختیار ی طور سے، البتہ تبسم ومسکرانے سے نمازباطل نہیں ہوتی ہے۔ چاہے جان بوجھ کر مسکرائے۔ اسی طرح اگر یہ گمان ہو کہ نماز نہیں پڑھ رہا ہے اور بھولے سے قہقہ لگائے تو نماز باطل نہیں ہوتی۔
مسئلہ۱۰۳۲۔ اگر قہقہ کوروکنے کے لئے اپنے پراس طرح جبرکرے کہ اس کی حالت متغیرہوجائے رنگ سرخ ہوجائے، بدن ہلنے لگے اوراس طرح ہوکہ نماز گزارکی حالت سے خارج ہوجائے تواس کی نمازباطل ہے۔ لیکن اگر اس حد تک نہ پہنچے تو کوئی اشکل نہیں ہے۔

۶۔ بات کرنا : 1030_1012 ۸۔ آوازسے رونا۔ 1033
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma