جن مقامات پر سجدہ ٴ سہو واجب ہے. 1099

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
نماز احتیاط کا طریقہ. 1098_1087حکام سجده سهو. 1104_1100

مسئلہ ۱۰۹۹ : بناء بر احتیاط واجب چند چیزوں کے لئے نماز کے بعد (بیان کئے جانے والے قاعدہ کے مطابق) سجدہ سہو بجالانا چاہئے۔
۱۔ بے جا کلام کے لئے۔ بھولے سے یہ خیال کرتے ہوئے کہ نماز ختم ہوگئی ہے۔ گفتگو کرنے سے سجدہ سہو واجب ہے۔
۲۔ بے جا سلام کیلئے۔ مثلا چار رکعتی نماز میں دوسری ہی رکعت پر سلام پھیرے۔
۳۔ بھولے ہوئے سجدہ کیلئے۔
۴۔ بھولے ہوئے تشہد کے لئے۔
۵۔ کھڑے ہونے کی جگہ بھول کر بیٹھ جائے یا بیٹھنے کی جگہ بھولے سے کھڑا ہوجائے۔
۶۔ دوسرے سجدہ کے بعد شک ہوجائے کہ چوتھی رکعت ہے یا پانچویں تو نماز تمام کرکے دو سجدہ سہو بجالائے ان کے علاوہ دوسری چیزوں میں کمی یا زیادتی کے لئے سجدہ سہو مستحب ہے۔

نماز احتیاط کا طریقہ. 1098_1087حکام سجده سهو. 1104_1100
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma