درخت پر لگے پھلوں کا بیچنا. 1795_1792

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
صیغہ خرید و فروخت.1791_1789نقد و ادھار کا معاملہ. 1801 _1796

مسئلہ۱۷۹۲: درختوں پرلگی ہوئی زرد یا سرخ شدہ کھجوروں اور ان پھلوں کو جس میں دانہ پڑگیا ہو اور پھول گرگئے ہوں اور عام طور سے آفتوں سے گذر چکے ہوں کا بیچنا صحیح ہے اسی طرح کچے انگوروں کو درخت پر بیچا جا سکتا ہے البتہ ان کی مقدار تجربہ کا ر لوگوں کے اندازے سے معین ہو۔
مسئلہ ۱۷۹۳: اگر درخت پر لگے پھلوں کو ان کا پھول جھڑنے سے پہلے چاہےں تو احتیاط یہ ہے کہ حاصل زمین کے کوئی چیز مثلا موجود سبزی و غیرہ کو بھی اس کے ساتھ ہیچ دیں۔
مسئلہ۱۷۹۴: کھیرا، ککڑی، بیگن اور دیگر سبزیوں کو جو سال میں کئی مرتبہ توڑی یا کاٹی جاتی ہیں اگر ظاہر و نمایاں ہوگئی ہوں تو ان کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن یہ معین کرنا چاہئے کہ خریدار سال میں کتنی مرتبہ توڑے گا۔
مسئلہ۱۷۹۵: گیہوں اور جو کی بالیوں میں اگر دانے پڑگئے ہوں تو ان کا بیچنا صحیح ہے۔ لیکن ان کو گیہوں اور جو سے بیچنا محل اشکال ہے۔ اسی طرح خود کھیتی کو بالیات نکلنے سے پہلے خرید اجا سکتاہے چاہے یہ شرط کرے کہ یہ پکنے تک باقی رہیں گی یا محض گھاس کے لئے خریدے۔

صیغہ خرید و فروخت.1791_1789نقد و ادھار کا معاملہ. 1801 _1796
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma