حیوانات کی زکوة. 1627_1625

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
سونے چاندی کا نصاب.1624_1615 بھیڑ کا نصاب. 1629_1628

مسئلہ ۱۶۲۵: بھیڑ گائے، اونٹ کی زکوة میں پہلے بیان کئے گئے شرائط کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ بیکار ہوں (یعنی ان سے باربرداری و غیرہ کا کام نہ لیاجاتاہو)اور اگر پورے سال میں دوچار مختلف دن کوئی کام لیا گیا ہو کہ وہ کام لینے میں شمار نہ ہوں تو زکوة واجب ہوگی۔
مسئلہ ۱۶۲۶: احتیاط واجب ہے کہ گائے، بھیڑ ، اونٹ اگر نصاب کی مقدار کے برابر ہوں تو ان کی زکوة دے چاہے وہ جنگل میں چرتے ہوں یا ہاتھ سے ان کو چارہ دیا جاتا ہویا کبھی جنگل میں چرتے ہوں اور کبھی چارہ دیا جاتاہو۔
مسئلہ ۱۶۲۷: اگر حیوانوں کے چرنے کے لئے کوئی ایسی چراگاہ خریدے جس کو کسی نے لگایا ہو یا اس کو کرایہ پرلے یا اس میں چرانے پر کچھ خرچ کرنا پڑتا ہو تب بھی زکوة دے۔

سونے چاندی کا نصاب.1624_1615 بھیڑ کا نصاب. 1629_1628
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma