۱۲۔ حرام سے مجنب ہونے والے کا پسینہ 135-131

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۱۱۔ نجاست کھانے والے حیوان کا پسینہ 130 نجاست ثابت ہونے کے طریقے 142-136

مسئلہ ۱۳۱ : جو شخص حرام طریقے سے جنب ہو خواہ زنا، لواط یا استمناء سے اس کاپسینہ نجس نہیں ہے البتہ جب تک بدن یا لباس میں پسینہ ہو بناء بر احتیاط واجب اس سے نماز نہ پڑھے۔
مسئلہ ۱۲۳ : حرام سے جنب ہونے والے کے پسینہ بناء براحتیاط مستحب پرہیز کرنا چاہئے اوراس احتیاط کی رعایت کے لئے بہتر یہ ہے کہ مناسب پانی سے غسل کرے تاکہ غسل کرتے وقت اس کے بدن میں پسینہ نہ آئے یہ اس صورت میں ہے کہ جب قلیل پانی سے غسل کرے اور اگر کر پانی یا جو پانی کر پانی کے حکم میں ہو اس سے غسل کرے تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن (بناء بر احتیاط مستحب) غسل تمام کرنے کے بعد ایک مرتبہ پورے جسم پر پانی ڈالے۔
مسئلہ ۱۳۳ : بیوی سے حالت حیض یا ماہ رمضان کے روز ے میں ہمبستری کرنا حرام ہے اور اگر پسینہ آجائے تو احتیاط واجب کی بناء بر حرام سے جنب ہونے والے کے پسینے کے بارے میں جو حکم ہے وہی حکم اس کے لئے ہے۔
مسئلہ ۱۳۴ : حرام سے جنب ہونے والے کے پسینہ سے مراد ہمبستری کرتے وقت یا اس کے بعد غسل سے پہلے جو پسینہ آئے وہ ہے۔
مسئلہ ۱۳۵ : حرام سے مجنب ہونے والا شخص اگر پانی نہ ہونے کی وجہ سے یا کسی دوسرے عذر کی بناء پر یا تنگی وقت کی بناء پر تیمم کرے تو تیمم کے بعد اس کے بدن کا پسینہ پاک ہے اور اس میں نماز پڑھنی جائزہے۔

۱۱۔ نجاست کھانے والے حیوان کا پسینہ 130 نجاست ثابت ہونے کے طریقے 142-136
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma