۷۔ تشہد : 989 _986

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
قرآن کے واجب سجدے : 985_979 ۸۔ سلام : 991 _990

مسئلہ ۹۸۶۔ ہرنمازکی دوسری رکعت میں تشہد واجب ہے ،اسی طرح نمازمغرب وعشاء ظہروعصرکی آخری رکعت میں بھی تشہد واجب ہے تشہدکاطریقہ یہ ہے کہ دوسری رکعت میں دوسرے سجدہ کے بعدجب بیٹھ جائے اوربدن ساکن ہو، تب تشہدپڑھے اورصرف اتناکہناکافی ہے:
اشہدان لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ واشہدان محمدا عبدہ ورسولہ، اللہم صل علی محمد وآل محمد۔
ضروری هے ان کلمات کو صحیح عربی میں ترتیب کے ساتھ پے درپے اداکرے۔
مسئلہ۹۸۷۔ اگرتشہدبھول جائے اوربعدوالی رکعت کے رکوع سے پہلے یادآجائے توبیٹھ جائے اورتشہدپڑھے پھراٹھ کر از سر نو تسبیحات کو پڑھے، لیکن اگررکوع میں یارکوع کے بعدیادآئے تواس کی نمازصحیح ہے پلتنا واجب نهین هے لیکن احتیاط یه کے بعدتشہدکی قضاء کرے اوردوسجدہ سہوبحالائے ۔
مسئله 988 : اگر بعد والی رکعت میں داخل هو کر شک هو که تشهد پڑها تها که نهیں تو اس شک کی پرواه نه کرے اور اگر ابهی کهڑا نهیں هوا هے اور شک هوگیا تو ضروری هے که بجالائے۔
مسئلہ۹۸۹۔ تشہدمیں بائیں ران پربیٹھنااوردائیں پاؤں کی پشت کوبائیں پاؤں کے تلوے پررکھنامستحب ہے اورتشہدسے پہلے ”الحمدللہیابسم اللہ وباللہ والحمدللہ وخیرالاسماء للہ“ کہنامستحب ہے اورتشہدمیں ہاتھوں کوران پررکھنااورانگلیوں کوملاکررکھنامستحب ہے اوراپنی گودمیں نظررکھے اورتشہدختم کرکے کہے :
وتقبل شفاعتہ وارفع درجتہ ۔ یعنی پروردگار رسول اکرم کی شفاعت کو قبول فرما اور ان کے درجه کو بلند کر.

قرآن کے واجب سجدے : 985_979 ۸۔ سلام : 991 _990
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma