قضا واجب نہیں ہے۔ 1426_1424

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جہا ں صرف قضا لازم ہے. 1423.قضا روزوں کے احکام. 1439_1427

مسئلہ ۱۴۲۴: اگر بہنے والی چیزوں کے علاو ہ کسی چیز کو منہ میں رکھی اور بی اختیار منہ میں چلی جائے یا ناک میں پانی ڈالتے وقت بے اختیار پانی پیٹ میں چلا جائے تو قضا واجب نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۴۲۵: روزہ دار کے لئے زیادہ کلی کرنا مکروہ ہے اور منہ پانی گھمانے کے بعد پانی کو منہ سے باہر تھوک دے اور بہتر ہے کہ تین مرتبہ لعاب کو (بھی) تھوک دے اور اگر یہ معلوم ہو کہ کلی کرنے کی وجہ سے بے اختیار پانی منہ میں چلاجائے گا تو کلی نہیں کرنی چاہئے۔
مسئلہ ۱۴۲۶: اگر انسان کو شک ہوکر مغرب کا دقت ہوا کہ نہیں تو افطار نہیں کرسکتا اور اگر افطار کرے تو قضا و کفارہ دونوں واجب ہیں۔ لیکن اگر صبح ہونے میں شک ہوتو ایسے کام کرسکتا ہے جس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اور تحقیق کرنا بھی واجب نہیں ہے۔

جہا ں صرف قضا لازم ہے. 1423.قضا روزوں کے احکام. 1439_1427
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma