نمازمیت میں چندچیزیں مستحب ہیں :573

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
نماز میت کا طریقہ :572-570دفن کے احکام :587-574

مسئلہ ۵۷۳۔ ۱۔ نمازمیت پڑھنے والے کو با وضو باغسل یا با تیمم ہونا مستحب ہے اور احتیاط یہ ہے کہ تیمم اس وقت کرے جب وضو و غسل ممکن نہ ہو یا اگر وضو یا غسل کرتاہے تو نمازمیت میں شریک نہیں ہوسکتا اس کے علاوہ دوسری چیزوں کا ثواب حاصل کرنے کے لئے نماز میت میں خیال رکھنا چاہئے
۱۔ اگرمردکی میت ہے تو امام جماعت یا فرادی نماز پڑھنے والا میت کے کمرکے سامنے کھڑا ہو اور اگَر میت عورت کی ہے تو اس کے سینے کے مقابل کھڑا ہو۔
۲۔ ننگے پاؤں پڑھے۔
۳۔ ہرتکبیرکہتے وقت ہاتھوں کو بلندکرے۔
۴۔ میت اور اس میں اتناکم فاصلہ ہو کہ اگر ہوا کی وجہ سے اس کا لباس ہلے توجنازہ سے لگے۔
۵۔ اگرجماعت ہو تو پیش نماز تکبیر اور دعاؤں کو زور زور سے پڑھے اور جو لوگ ساتھ پڑھ رہے ہیں وہ آہستہ پڑھیں۔
۶۔ نمازپڑھنے والا میت اور مؤمنین کے لئے بہت دعاکرے۔
۷۔ نماز سے پهلے تین مرتبه الصلواة کهے.
۸۔ نمازمیت ایسی جگہ پڑھے جہاں زیادہ تعداد میں لوگ آسکیں۔
۹۔ مسجد الحرام کے علاوه بهتر هے که نمازمیت کو مسجد میں نه پڑھیں
۱۰۔ حائض اگرنمازمیت جماعت سے پڑھے تو ایک صف میں الگ کھڑی ہو۔

نماز میت کا طریقہ :572-570دفن کے احکام :587-574
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma