دودھ پلانے کے آداب. 2127_2126

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
دودھ پلانے کی شرائط جو کہ محرم بننے کا سبب ہے. 2125_2116دودھ پلانے کے مختلف مسائل. 2134_2128

مسئلہ ۲۱۲۶:۔ بچہ کو دودھ پلانے کے لئے ماں سے بہتر مناسب کوئی نہیں ہے ماں کے لئے بہتر ہے کہ دودھ پلانے کی اجرت اپنے شوہر سے نہ لے۔ جبکہ وہ لے سکتی ہے۔ اگر ماں دودھ پلانے کی اجازت دایہ سے زیادہ لے تو شوہر کو حق ہے کہ بچہ کو اس سے لے کر دایہ کے حوالہ کردے۔
مسئلہ ۲۱۲۷:۔ روایات میں ہے بچہ کے لئے ایسی دایہ کا انتخاب کرے جو عقلمند، با ایمان، با عفت و خوبصورت و نیک کردار ہو، بے وقوف، غیر مومنہ، بدصورت بد اخلاق یا زنا زادی ہرگز نہ ہو۔ اس طرح اس دایہ کو بھی منتخب نہ کرے جس کا بچہ زناسے پیدا ہو اور دودھ بھی زناسے اتراہو۔

دودھ پلانے کی شرائط جو کہ محرم بننے کا سبب ہے. 2125_2116دودھ پلانے کے مختلف مسائل. 2134_2128
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma