حکام سجده سهو. 1104_1100

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جن مقامات پر سجدہ ٴ سہو واجب ہے. 1099سجدہ ٴ سہو کا طریقہ. 1106_1105

مسئلہ ۱۱۰۰: اگر کسی چیز کو غلط پڑھ کر دوبارہ صحیح پڑھے تو اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۱۱۰۱: اگر نماز میں چند کلمے یا چند جملے اس طرح کہے کہ نماز گزار کی صورت سے خارج نہ ہو اور وہ سب ایک ہی شمار کئے جائیں تو سب کے لئے دو سجدہ سہو کافی ہے۔
مسئلہ ۱۱۰۲ : اگر اشتباہا السلام علیک ایہا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ کو کہدے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہے بلکہ مستحب ہے۔ لیکن دوسرے دونوں سلاموں کے کچھ حصہ کو بھی کہہ دے تو احتیاط واجب ہے کہ سجدہ سہو کرے اور اگر کسی ایسی جگہ پر جہاں سلام نہ کہنا چاہئے اشتباہا تینوں سلام کہہ دے تو سب کے لئے دو سجدہ سہو کافی ہیں۔
مسئلہ ۱۱۰۳ : اگر واجب سجدہ سہو کو عمدا نماز کے سلام کے بعد بجا نہ لائے تو گناہ گار ہے جتنی بھی جلدی ہوسکے بجالائے لیکن اس سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
مسئلہ ۱۱۰۴ : اگر یہ شک ہو کہ کوئی ایسا کام انجام دیا ہے یا نہیں کہ جس سے سجدہ سہو واجب ہوجائے تو اس پر کوئی چیز واجب نہیں ہے اور اگر شک ہو کہ اس پر دو سجدہ سہو واجب ہوئے ہیں یاچار تو صرف دو سجدہ سہو کا بجالانا کافی ہے۔

جن مقامات پر سجدہ ٴ سہو واجب ہے. 1099سجدہ ٴ سہو کا طریقہ. 1106_1105
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma