احکام حج . 1733

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
فطرہ کے متفرق مسائل. 1718_1732احکام استطاعت. 1746_1734

مسئلہ ۱۷۳۳: حج کا مطلب خانہ ی خدا کی زیارت اور ایسے اعمال کے بجالانے کا نام ہے جس کو (مناسک حج) کہاجا تا ہے۔ تمام ان لوگوں پر جو درج ذیل شرائط کے مالک ہوں عمر میں ایک مرتبہ حج کرنا واجب ہے۔
۱۔۔ بالغ ہوں
۲۔۔ عاقل ہوں
۳۔حج کرنے سے کوئی ایسا عمل نہ ترک ہو رہاہو جو حج سے زیادہ اہم ہو یا ایسے حرام کام ارتکاب نہ ہو رہا ہو جس کی اہمیت شریعت کی نظر میں زیادہ ہو۔
۴۔ مستطیع ہوں۔
۱۔۔راستے کا خرچ اور جن چیزوں کی حج کے سفر میں ضرورت ہوتی ہو اس کا مالک ہواس طرح سواری جس کی ضرورت ہو یا اتنا مال ہو جس کے ذریعہ ان چیزوں کو حاصل کرسکتا ہو۔
۲۔ راستہ میں کوئی مانع نہ ہو۔ کوئی خطرہ نہ ہو اپنے مال و آبرو و جان کے لئے ضرر نہ ہو۔ اس لئے اگر راہ بند ہو یا کوئی خطرہ ہو تو حج واجب نہ ہوگا۔ لیکن اگر دوسرا راستہ ہوچاہے دور کاہو تو اس سے حج بجالانے کی جسمانی طاقت ہو۔
۳۔ مناسک حج بجالانے کی جسمانی طاقت ہو۔
۴مکہ مکرمہ پہونچنے اور اعمال حج بجالانے کے لئے کافی وقت ہو۔
۵جن لوگوں کا شرعا یا عرفا خرچ لازم ہو ان کے مصارف رکھتا ہو۔
۶ مال یا تجارت یا کوئی بھی ایسا ذریعہ رکھتا ہو جس سے واپسی کے بعد اپنی زندگی بسر کرسکے۔

فطرہ کے متفرق مسائل. 1718_1732احکام استطاعت. 1746_1734
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma