غسل استحاضہ 405-402

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
اقسام و احکام غسل 401-376احکام زن مستحاضه 425-405

مسئلہ ۴۰۲ : عورتوں کو جو خون آتا ہے اس میں سے ایک استحاضہ ہوتا ہے اور اس وقت عورت کو مستحاضہ کہتے ہیں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ ہر وہ خون جو عورت کے رحم سے خارج ہوتا ہے حیض و نفاس و زخم و پھوڑے کے علاوہ ہو تو وہ خون استحاضہ ہی ہوتا ہے۔
مسئلہ ۴۰۳ : خون استحاضہ زیادہ تر کم رنگ، سرد او رپتلا ہوتا ہے اور فشار وجلن کے بغیر آتاہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ کبھی سیاہ رنگ یاسرخ اور گرم و گاڑھا بھی آجائے اور فشار و جلن سے نکلے۔
مسئلہ ۴۰۴ : استحاضہ کی صرف دو قسمیں ہیں:
۱۔ قلیلہ۔
۲۔ کثیرہ ۔
قلیلہ : اس خون کو کہتے ہیں کہ عورت جب روئی اپنی شرمگاہ میں داخل کرے تو وہ خون سے آلودہ ہوجائے لیکن دوسری طرف سے باہر نہ نکلے خواہ خون روئی میں بھر جائے یا اس کے اندر نہ بھرے۔
استحاضہ کثیرہ : اور کثیر کا مطلب ہے کہ پوری روئی خون سے بھر جائے اور اس سے باہر بھی بہہ جائے۔

اقسام و احکام غسل 401-376احکام زن مستحاضه 425-405
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma