چوتھی شرط : 812_811

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
تیسری شرط : 810_809پانچویں شرط : 815 _813

مسئلہ۸۱۱۔ نمازمیں عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو اور عورت کے سجدہ کی جگہ مردکے سجدہ کی جگہ سے کچھ پیچھے ہو، ورنه نماز باطل ہے، اس حکم میں محرم ونامحرم میں کوئی فرق نہیں ہے اگرمردوعورت کے درمیان دیواریاپردہ وغیرہ ہویاتقریبادس زارع (۵میٹر) کا فاصلہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔
مسئلہ812۔ اگرعورت مردکے پہلو یا مردکے آگے کھڑی ہواوردونوں ایک ساتھ نماز شروع کریں تودونوں کی نمازباطل ہے، لیکن اگرکسی نے پہلے شروع کردی ہوتواس کی نمازصحیح ہے اوردوسرے کی باطل ہے۔

تیسری شرط : 810_809پانچویں شرط : 815 _813
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma