۱۔ سورہ حمدکاترجمہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۱۰۔موالات : 995_993۲۔ سورہ اخلاص کاترجمہ :

بسم اللہ الرحمن الرحیم خداوندرحمن ورحیم کے نام سے شروع کرتاہوں۔
الحمدللہ رب العالمین ساری تعرفیں اس خداکے لئے مخصوص ہیں جوجہانوں کاپرورش کرنے والا ہے۔
الرحمن الرحیم جودنیامیں سب پررحم کرنے ولاہے اورآخرت میںصرف مؤمنین پررحم کرنے والاہے۔
مالک یوم الدین قیامت وجزاکے دن کامالک ہے۔
ایاک نعبدوایاک نستعین پروردگارہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اورصرف تجھ سے مددمانگتے ہیں۔
اہدناالصراط المستقیم ہم کوصراط مستقیم پرثابت قدم رکھ ۔
صراط الذین انعمت علیہم ایسے لوگوں کاراستہ جن پرتونے اپناانعام نازل کیاہے ۔
غیرالمغضوب علیہم ولاالضالین ان لوگوں کاراستہ نہیں جن پرتونے غضب نازل کیااورنہ گمراہوں کاراستہ ۔

۱۰۔موالات : 995_993۲۔ سورہ اخلاص کاترجمہ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma