نکاح (شادی بیاہ) کے احکام. 2029_2023

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
عاریت کے احکام .2022_2009عقد کا طریقہ. 2031_2030

مسئلہ 2۰۲۳ شادی کرنا مستحب ہے لیکن اگر کسی کوڈر ہو کہ شادی نہ کرنے کی وجہ سے حرام میں مبتلا ہوجائے گا تو شادی کرنا واجب ہے۔
مسئلہ ۲۰۲۴: شادی کے بعد مرد اور عورت ایکدوسرے پر حلال ہوجاتے ہیں عقد کی دو قسمیں ہیں:
۱۔۔دائمی
۲۔وقتی
دائمی کا مطلب ہمیشگی ہے۔ جس عورت سے دائمی عقد کیا جائے اسے دائمہ کہتے ہیں
اور وقتی شادی (متعہ)کا مطلب یہ ہے کہ ایک معین مدت کے لئے عقد کیاجائے خواہ وہ مدت مختصر ہو یا طولانی ہو اس کو (صیغہ) بھی کہتے ہیں۔چ
مسئلہ ۲۰۲۵: عقد میں خواہ دائمی ہو یا وقتی صیغہ جاری کرنا ضروری ہے۔ صرف دونوں کی رضامندی کافی نہیں ہے اور عقد کا صیغہ وہ دونوں بھی پڑھ سکتے ہیں اور ان کا وکیل بھی۔
مسئلہ ۲۰۲۶: مرد صیغہ جاری کرنے میں عورت کا وکیل ہوسکتا ہے اور عورت مرد کی وکیل ہوسکتی ہے۔
مسئلہ ۲۰۲۷: اگر میان بیوی نے صیغہ جاری کرنے کے لئے وکیل کیا ہو تو جب تک صیغہ کے جاری ہوجانے کا یقین نہ ہوجائے ایک دوسرے پر حلال نہیں ہونگے لیکن اگر وکیل مورد اطمینان ہو اور اکہے میں نے صیغہ جاری کردیا ہے تو کافی ہے
مسئلہ ۲۰۲۸ اگر عورت کسی کو وکیل کردے کہ دس دن یا دو ماہ کے لئے میرا عقد کسی مرد سے پڑھ دو او اس کی ابتدا معین نہ کرے تو جس دن اور جس وقت سے عقد پڑھاجائے گا اس وقت سے ابتدا شروع ہوگی۔
مسئلہ ۲۰۲۹ احتیاط واجب ہے کہ ایک ہی شخص مرد اور عورت دونوں کا وکیل نہ ہو۔ یعنی دو وکیل عقد پڑھیں اسی طرح احتیاط یہ بھی ہے کہ شوہر اپنے ہونے والی بیوی کی طرف سے وکیل ہو کر صیغہ جاری کرے خواہ عقد دائمی ہو یا وقتی۔

عاریت کے احکام .2022_2009عقد کا طریقہ. 2031_2030
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma