دوم : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ ماموم سے بلند تر نہ ہو 1241_1240۔

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
اول : حائل کا نہ ہونا۔ 1239_1237 سوم : امام و ماموم اور خود مامومین کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو ۔1244_1242

مسئلہ ۱۲۴۰ : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ سے تھوڑی سی بلند ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر نشیبی زمین ہو اور امام اس طرف کھڑا ہو جو بلند ہے تو اگر نشیب بہت زیادہ نہ ہو اور اس کو زمین کی سطح کہتے ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۲۴۱ : اگر ماموم کے قیام کی جگہ امام کے قیام کی جگہ سے اونچی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے اور اگر امام مسجد کے صحن میں ہو اور کچھ مامومین بالکنی یاچھت پر اس طرح ہوں کہ اس کو جماعت نہ کہہ سکیں تو صحیح نہیں ہے مثلا امام پہلے طبقہ پر ہو اور مامومین اس کے اوپر والے طبقات میں ہوں جو جماعت سے دور ہے۔

اول : حائل کا نہ ہونا۔ 1239_1237 سوم : امام و ماموم اور خود مامومین کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو ۔1244_1242
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma