3- جارى پانى34=-40

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
2 ۔ قلیل پانى31-33بارش کا پانی41-48

مسئلہ34 : جارى پانى وه پانى ہےجوزمین سےجوش مارکرنکلے اوربهنے لگےجیسے چشمےاورزیرزمین بهنے والاپانى. یا پہاڑوں پر جمی ہوئی برف پگھل کر بہنے لگے اور مسلسل بہے تو یہ سب جاری پانی ہیں۔
مسئلہ35 : جارى پانى چاہےکرسےکم ہوپهربهى نجاست کے ملنےسے نجس نهیں ہوتاہاں اگرنجاست سے رنگ بو,یاذایقہ بدل جائےتونجس ہوجاتاہے.
مسئلہ36 : اگرجارى پانى میں نجاست پڑجائےاوراس کےایک حصہ کےرنگ,بو,یاذائقہ کوبدل دےتووه حصہ نجس ہوجائے گااورپانى کاوه حصہ جوچشمےسےمتصل ہےچاہےکرسےکم ہو پاک رہیگا.البتہ نہرکےدیگرپانى اگرکرسےکم ہواتونجس ہوجائے گا,ہاں اگروه متغیرنهیں ہواہےاور چشمے سےمتصل ہےتوپاک ہے.
مسئلہ37 : ایساٹہرا ہو ا پانی کہ اگر اس میں سےپانى لےلیاجائےتو وه پهرجوش مارنےلگے,جارىکے حکم میں ہے, یعنى نجاست کےملنےسےنجس نهیں ہوتاجب تک اس کارنگ,بویاذائقہ بدل جائے.
یهی حکم اس ٹهرے هوے پانی کا هےجو نہروں کےکنارےٹہرا ہوتا ہےاورنہروں سے متصل ہوتا ہے۔
مسئلہ38: جوجشم اور کاریز(زیرزمین بهنےوالابانى)کبهى جوش مارنےلگتا ہو اورکبهى رک جاتا ہووه جس زمان میں جوش مارتے ہوں جارى پانى کاحکم رکهتےہیں.
مسئلہ ۳۹ شہروں اور حماموں وغیرہ میں نلوں کے ذریعہ جو پانی پہنچایا جاتا ہے اور جس کا اتصار منبع (پانی کے بڑے ذخیرہ) سے ہوتا ہے وہ بھی جاری پانی کے حکم میں ہے بشرطیکہ تنہا منبع کا پانی یا منبع اور نلوں کا پانی ملا کر کر سے کم نہ ہو۔
مسئلہ ۴۰ : اگر کسی برتن کو نل کے نیچے رکھ دیں اور وہ پانی سے بھر جائے اور اس پانی کا رابطہ مسلسل نل کے پانی سے ہو تو جاری پانی کے حکم میں ہے۔

 

2 ۔ قلیل پانى31-33بارش کا پانی41-48
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma