چارپرندے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
بہت سے مفسرین اور موٴرخین نے اس آیت کے ذیل میں یہ واقعہ لکھا ہے :۲۔ پہاڑوں کی تعداد

۱۔چارپرندے۔اس میں شک نہیں مذکورہ چارپرندے مختلف انواع میں سے تھے کیونکہ اس کے بغیر حضرت ابراہیم  کا مقصد پورا نہیں ہو تا تھا ۔ا س کے لئے ضروری تھا کہ ہر ایک کے اجزاء اس کے اصلی بدن میں واپس آئیں اور یہ مختلف انواع ہو نے کی صورت میں ہی ظاہر ہو سکتا ہے ۔مشہور روایات کے مطابق وہ چار پرندے مور ،مرغ ،کبوتراور کواتھے جو کئی پہلووٴں سے ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ،
بعض ا ن پرندوں کو انسانوں کی مختلف صفات اور جذبات کا مظہر سمجھتے ہیں
مور : خود نمائی ،زیبائش اور تکبر کا مظہر ہے ،
مرغ : شدید جنسی میلانات کا مظہر ہے،
کبوتر : لہوولعب اور کھیل کود کا مظہر ہے اور
کوا : لمبی چوڑی آرزووٴںاور تمناوٴں کا مظہر ہے،

بہت سے مفسرین اور موٴرخین نے اس آیت کے ذیل میں یہ واقعہ لکھا ہے :۲۔ پہاڑوں کی تعداد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma