کیامن وسلوی ٰہر غذاسے بہتر وبر تر تھا:

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
کیا نت نئی چیز کی خواہش انسانی مزاج کا خاصہ نہیں : ذلت کی مہر بنی اسرائیل کی پیشانی پر

 

اس میں شک نہیں مختلف سبز یوں کی غذا جس کا بنی اسرائیل حضرت موسی ٰ سے تقاضا کرتے تھے انتہائی قیمتی تھی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ زندگی کو صرف ایک پہلو سے نہیں دیکھنا چاہیئے کیا یہ درست ہے کہ ا نسا ن مختلف قسم کی غذاوٴں کو حا صل کر نے کے لئے اپنے آپ کو قیدی بنالے ۔جب کہ ایک قول کے مطابق ”من “ایک پہا ڑ ی شہد ہے یا شہد کی طرح کی ایک طاقت بخش اور مفید میٹھی چیز ہے یہ ایک مفید ترین اور طاقت سے بھر پور غذا ہے ۔اس میں تازہ گوشت میں موجو د پروٹین کے اجزا ء بھی ایک خاص پرندے سلویٰ کی صورت میں موجود تھے بلکہ وہ کئی جہت سے عام طور پر موجود پروٹین کے اجزاء سے بہترتھے کیو نکہ” من“کا ہضم ہونا بہت آسا ن ہے جب کہ سلویٰ کے ہضم کے لئے معدے کو تھکا دینے والی فعالیت کی ضرورت ہے۔ ۱
اس ضمن میں متوجہ رہنا چاہیئے کہ لفظ ”فوم “جو بنی ا سرائیل کے تقاضوںمیں سے ہے بعض نے اس کے معنی گندم اور بعض نے لہسن بیان کئے ہیں البتہ ا ن میںسے ہر ایک خصوصی امتیا ز رکھتا تھا لیکن بعض کا نظریہ ہے کہ گندم زیادہ صحیح ہے کیونکہ بعید ہے کہ انہوںنے ایسی غذا طلب کی ہو جس میں گندم نہ ہو ۔ 2
 


 

۱قرآن بر فراز قرون واعصار ، ص۱۱۲
۲تفسیر قرطبی ،زیر بحث ،آیت کے ذیل میں ۔

 

کیا نت نئی چیز کی خواہش انسانی مزاج کا خاصہ نہیں : ذلت کی مہر بنی اسرائیل کی پیشانی پر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma