انتظار بیجاونا معقول

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
عالمی و آشتی صرف ایمان کے سائے میں ممکن ہےخدا شدید العقاب ہے۔

یہ آیت اگر چہ قرآن کی پیچیدہ آیات میں سے نظر آتی ہے لیکن آیت کی تعبیرات میں دقت نظر اور غور و خوض سے ابہام دور ہوجاتاہے ۔ اس آےت میں صدائے سخن پیغمبر کی طرف ہے۔ گزشتہ بحث کے بعد خداوند عالم فرماتاہے کیا یہ سب نشانیاں اور واضح دلائل انسان کو لغزش سے بچانے اور عدو مبین (شیطان) کے چنگل سے نجات دلانے کے لیے کافی نہیں ہیں؟
کیا وہ منتظر ہیں کہ خداوند عالم فرشتوں کی ہمراہی میں سایہ فگن با دلوں کی اوٹ میں ان کی طرف آئے اور انہیں زیادہ واضح دلائل پیش کرے؟ ایسا ہونا تو محال ہے کیونکہ خدا جسم نہیں ہے اور بفرض محال ایسا ہو بھی تو اس کی ضرورت کیاہے جب کہ تمام چیزیں انجام پاچکی ہیں اور کوئی فروگذاشت واقع نہیں ہوئی ( و قضی الامر)اور تمام چیزوں کی بازگشت خدا کی طرف ہے اور سب امور کا سرانجام وہی ہے (وَإِلَی اللهِ تُرْجَعُ الْاٴُمُور
اس بناء پر آیت کی ابتدا میں آنے والا ا ستفہام، استفہام انکاری ہے ۔ یعنی ایسا ہونا ممکن نہیں (علاوہ ازیں ہم کہہ چکے ہیں کہ اس کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ انسانی ہدایت کی ضرورت کوپہلی ہے پورا کیا جاچکاہے)
 

عالمی و آشتی صرف ایمان کے سائے میں ممکن ہےخدا شدید العقاب ہے۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma