خدا ان لوگوں کا سر پرست ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
مذہب جبری نہیں ہو سکتا چند اہم نکات

۲۵۷۔اللہ ولی الذین آمنوا یخرجھم من الظلمٰت الی النور و ا لذین کفروا ٓاولیا ء ھم الطاغوت یخرجو نھم من النور الی الظلمٰت اولٰئک اصحٰب النار ھم فیھا خٰلدون
ترجمہ
۲۵۷۔خدا ان لوگوں کا سر پرست ہے جو ایمان لے آئے ہیں ۔انہیں وہ تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے آتا ہے (لیکن )وہ لوگ جو کافر ہو گئے ہیں ان کے اولیاء اور سرپرست طاغوت (بت ،شیطان اور ظالم سر کش لوگ )ہیں جو انہیں نور سے نکال کر تاریکیوں کی طرف لے جاتے ہیں وہ اہل آتش ( جہنم)  ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔

مذہب جبری نہیں ہو سکتا چند اہم نکات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma