ادبیات عرب کا طریقہ ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
یہ آیت احکام طلاق کا خاتمہ ہے ۱۔ ایک درس عبرت :

ادبیات عرب کا طریقہ ہے کہ جب کسی مفہوم کو زےادہ مجسم انداز میں پیش کرنا چاہیں اور اسکی بہتر تصویر کشی مطلوب ہو تو - ا لم تر استعمال کرتے ہیں یعنی کےا تونے نہیں دیکھا
 اس مقام پر بظاہر تو یہ پیغمبر اکرم سے خطاب ہے لیکن در حقیقت یہ سب لوگوں سے فرماےا جا راہا ہے پیغمبر اکرم کی طرف خطاب کا رخ اس تاکید اور زیادہ اہمیت کے پیش نظر ہے
 ”الم تر “کے بعد آیت میں ایک گروہ کی کیفیت بیان کی گیی ہے کہ وہ موت کے ڈر سے اپنے گھروں کو چھوڑ گیا اور پھر وہ سب لوگ خدا کے حکم سے مر گےے اور انہیں بھاگ جانے کا کویی فایدہ نہ ہوا الم تر الیٰ الذین خرجو من دیار ھم و ہم الوف حذر الموت فقال لہم اللہ موتو ایہ بات واضح ہے کہ لفظ ”الوف“ جس کے معنیٰ ہی ہزاروں ۔یہ یہاں کسی خاص تعداد کی طرف اشارہ نہیں ہے بلکہ اس گروہ کی زیادتی اور کثرت کی طرف اشارہ ہے اس لیے بعض روایات میں انکی تعداد دس ہزار اور بعض میں ستّر ہزار بیان کی گیی ہے
 یہ بھی واضح ہے کہ ”موتو“ یعنی مر جاو ٴ سے مراد حکم لفظی نہیں بلکہ خدا کا امر تکوینی ہے جو تمام عالم ہستی اور جہان حیات پر حکم فرما ہے یعنی خدا نے انکی موت کے اسباب فراہم کیے اور سب کے سب بڑی تیزی مر گےے یہ امر اس امر کی طرح ہے
 ”انما امرہ اذا اراد شیائًًان یقول لہ کن فیکون “
 اسکا حکم صرف یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کے ہونے کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا اور وہ فوراً ہو جاتی ہے (یس ٓ ۸۲ ) ثم احیاھم آیت کے اس حصے مین اس گروہ کی موت کے بعد پھر زندگی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے شاٴن نزول میں بیان کیاجا چکا ہے کہ ایسا حضرت حزقیل ( جو پیغمبر تھے ) کی دعا سے ہوا 
 ”ان اللہ لذو فضل علی ٰ الناس ولکن اکثر الناس لا یشکرون “انکی دوبارہ زندگی خدا کی ایک واضح دلیل اور نشانی تھی اس لیے آیت کے آخر میں فرماےا گےا ہے صرف یہ ایک نعمت نہ تھی جو خدا نے انہیں عطا فرمائی ٴخدا تمام لوگوں کے لیے بخشنے والا اور مہربان ہے اور سبکو اپنی نعمتوں اور احسانات سے نوازتا رہتا ہے لیکن یہ بات باعث افسوس ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ ان نعمتوں کا شکر نہیں بجا لاتے -
 

یہ آیت احکام طلاق کا خاتمہ ہے ۱۔ ایک درس عبرت :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma