جمع بین طهارت و توبه

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
جنسی ملاپ کی اجازت ”قسم“

اس کے بعد متوجہ کرتاہے کہ تمہیں قیامت کے دن پروردگار سے ملاقات او ر اپنے اعمال کے نتائج کی طرف جانا ہوگا ” و اعلموا انکم ملا قوہ “
آخر میں ایمانداروں کو بشارت دیتاہے کیونکہ صاحبان ایمان اس کے احکام کے سامنے سر تسلیم خم کئے ہوئے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ احکام ان کی مادی اور روحانی زندگی کے لیے مفید ہیں ” بشر المؤمنین“۔
۲۲۴۔وَلاَتَجْعَلُوا اللهَ عُرْضَةً لِاٴَیْمَانِکُمْ اٴَنْ تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَیْنَ النَّاسِ وَاللهُ سَمِیعٌ عَلِیمٌ
۲۲۵۔ لاَیُؤَاخِذُکُمْ اللهُ بِاللَّغْوِ فِی اٴَیْمَانِکُمْ وَلَکِنْ یُؤَاخِذُکُمْ بِمَا کَسَبَتْ قُلُوبُکُمْ وَاللهُ غَفُورٌ حَلِیمٌ
ترجمہ
۲۲۴۔ خدا کو اپنی قسموں میں نہ لاؤ۔ نیکی کرنے ، تقوی اختیار کرنے اور لوگوں میں صلح صفائی کے عمل میں قسمیں نہ کھاتے رہو اور خدا سننے والا جاننے والاہے۔
۲۲۵۔ بے توجہ قسمیں کھانے پر تو خدا تمہارا مواخذہ نہیں کرے گا البتہ جو کچھ تم دل و دماغ سے کرتے ہو (اور وہ قسمیں جو تم ارادہ اختیار سے کھاتے ہو) اس پر ضرور باز پرس ہوگی اور خدا بخشنے والا صاحب حلم ہے۔
شان نزول
پیغمبر اکرم کے ایک صحابی عبداللہ بن رواحہ کے داماد اور بیٹی میں اختلاف ہوگیا تو اُس نے قسم کھائی کہ اُن میں صلح کے لیے وہ دخل اندازی نہیں کرے گا اور اس بارے میں کوئی قدم نہیں اٹھائے گا۔ اس پر مندرجہ بالا آیت نازل ہوئی اور ایسی قسموں کو ممنوع اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
 

جنسی ملاپ کی اجازت ”قسم“
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma