مستحبات سفر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
سولہویں فصل حج و عمرہ کے آداب و مستحبات مستحبات احرام

جو شخص مکہ یا کسی دوسرے سفر کا قصد رکھتا ہے ، مستحب ہے امور ذیل کو انجام دے -
۱ ۔ خداوند متعال سے طلب خیر کرے -
۲۔ وصیت کرے -
۳ ۔ صدقہ دے تاکہ اس صدقہ سے اپنی سلامتی کا بیمہ کرے -
۴ ۔ جب سفر کے لئے آمادہ ہو اپنے گھر چار رکعت نماز بجالائے اور ہر رکعت میں حمد و سورہ توحید پڑھے اور کہے :
” اللَّھُمَّ اِنّی اَتَقَرَّبُ اِلَیْکَ بِہِنَّ ، فَاجْعَلْھُنَّ خَلیفَتی فی اٴھْلِی وَ مَالی “ -
۵ ۔ اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا ہو اور تین مرتبہ سامنے ، دائیں اور بائیں سورہ حمد اور اسی طرح تین مرتبہ آیة الکرسی پڑھے ، اس کے بعد کہے :
” اَللَّھُمَّ احفَظْنی وَ احْفَظْ مَا مَعِیَ ، وَ سَلِّمْنی وَ سَلِّم مَا مَعِیَ ، وَ بَلِّغْنی وَ بَلِّغْ مَا مَعِیَ ، بِبَلاغِکَ الحَسَنِ الجَمیلِ “ -


سولہویں فصل حج و عمرہ کے آداب و مستحبات مستحبات احرام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma