شکّ در سعى

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
سعی کا قطع کرنا سعی کے بعد محرمات احرام انجام دینا

مسئلہ ۸۴۹ ۔ اگر اتمام سعی اور انجام تقصیر کے بعد شک کرے کہ سات دور کو صحیح بجالایا ہے یا نہیں ؟ یا تمام شرائط موجود تھے یا نہیں ؟ اعتنا نہیں کرے گا ، لیکن اگر تقصیر سے پہلے شک کرے کہ ناقص بجالایا ہے یا کامل لازم ہے از سر نو سعی بجالائے ، لیکن اگر جانے سات دور کامل بجالایا ہے اور زیادہ میں شک کر رہا ہے ، اس کی سعی صحیح ہے اور اعتنا نہ کرے گا ۔
مسئلہ ۸۵۰ ۔ اگر اتمام سعی کے بعد یا ہر دور کے اتمام کے بعد شک کرے کہ اس کو درست بجالایا ہے یا نہیں ؟ اعتنا نہ کرے گا ، اور اس کی سعی صحیح ہے ، اسی طرح اگر رفت و آمد کے درمیان پہلے والے جزء کے صحیح بجالانے میں شک کرے اعتنا نہ کرے گا ۔
مسئلہ ۸۵۱ ۔ اگر مردہ میں شک کرے سات دور سعی کی ہے یا زیادہ ( مثلا سات اور نو دور کے درمیان شک کرے ) اعتنا نہ کرے گا ، اور اگر مردہ پہونچنے سے پہلے شک کرے کیا یہ ساتواں دور ہے یا کم تر ، اس کی سعی باطل ہے ، اسی طرح ہر شک میں کہ سات دور سے کم تر ہو ، جیسے ایک اور تین کے درمیان شک یا دور اور چار میں شک ہو ، سعی باطل ہے ۔
مسئلہ ۸۵۲ ۔ اگر طواف ( مثلا روز شنبہ ) بجالائے اور دوسرے دن شک کرے کہ سعی کی ہے یا نہیں ۔ احتیاط سعی کرنا ہے مگر یہ کہ تقصیر کے بعد شک کرے کہ اس صورت میں سعی لازم نہیں ہے ۔

سعی کا قطع کرنا سعی کے بعد محرمات احرام انجام دینا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma