۴ ۔ صفا و مردہ کے درمیان سعی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
طواف مستحبی سے متعلق پوچھے گئے مسائل شرعیہ واجبات سعی

مسئلہ ۸۲۵ ۔ صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا ” عمرہٴ تمتع “ اور ” حج “ کے واجبات سے ہے اور سعی سے مراد ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان رفت و آمد ہے ۔ ” صفا “ سے مروہ کی طرف جائیں گے اور مروہ سے صفا کی طرف پلٹیں گے یہاں تک کہ سات دور کامل ہوں ۔ ( ایک سے دوسرے کی طرف جانا ایک دور حساب ہوتا ہے ) بنا بر این چار مرتبہ صفا سے مروہ جائیں گے اور تین مرتبہ پلٹیں گے اور چوتھی مرتبہ واپس نہیں لوٹیں گے کہ مجموعاً سات دور ہوتے ہیں ۔

طواف مستحبی سے متعلق پوچھے گئے مسائل شرعیہ واجبات سعی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma