ج ) سات دور سے کم تر سعی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
ب ) سات دور سے زیادہ سعی سعی کا قطع کرنا

مسئلہ ۸۴۲ ۔ اگر از روئے سہو و فراموشی سعی ناقص انجام دے خواہ چار دور تمام کرنے سے پہلے ہو یا اس کے بعد ، جس وقت یا دآئے کمی کی تلافی کرے اور اس کی سعی صحیح ہے اور اگر مکہ سے خارج ہوگیا ہے یا وطن واپس آگیا ہے اور مکہ واپس آنا اس کے لئے باعث مشقت ہے ، نائب کرے گا اور کفّارہ بھی نہیں ہے ، ہر چند ایسے کام کئے ہوں جو محرم پر حرام ہیں ۔
مسئلہ ۸۴۳ ۔ اگر کسی نے ایک دور سے کم تر سعی کی اور بقیہ کو بھول گیا احتیاط واجب یہ ہے کہ جس وقت یاد آئے ( از سر نو سعی بجالائے اور اگر ایک دور کامل کیا اور بقیہ کو بھول گیا جائز ہے اس سعی کی تکمیل کرے ۔ لیکن اگر چار دور تمام نہیں کئے ، احتیاط مستحب یہ ہے کہ سعی کو مکمل کرے اور پھر از سر نو سعی بجالائے ۔
مسئلہ ۸۴۴ ۔ اگر یقین ہو کہ سعی ناقص بجالایا ہے مثلا چھ دور یا کم تر تھی ، واپس ہو اور جتنا ناقص سمجھتا ہے اس کی تکمیل کرے اور اس کی سعی صحیح ہے ۔

ب ) سات دور سے زیادہ سعی سعی کا قطع کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma