۲ ۔ جحفہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱ ۔ مسجد شجرہ ۳ ۔ وادیٴ عقیق

مسئلہ ۲۴۱ ۔ ” جحفہ “ مکہ و مدینہ کے درمیان مکہ سے ۱۵۰ کلو میٹر کے فاصلے پر ایک مقام ہے اور اس وقت اصلی راستے سے تھوڑا فاصلے پر واقع ہے اور وہاں پر ایک بڑی مسجد تعمیر کی گئی ہے اور وہ ان لوگوں کا میقات ہے جو مصر ، شمال افریقہ ، سوریہ اردن او رلبنان سے زمینی راستے سے حج کرنے آتے ہیں بلکہ ان تمام لوگوں کا میقات ہے جو وہاں سے عبور کرتے ہیں
مسئلہ ۲۴۲ ۔ ایرانی مسلمان اور دنیا کے ہر ملک کے مسلمان جو ہوائی جہاز کے ذریعے جدہ ایرپورٹ پر اترتے ہیں او رمدینہ نہیں جانا چاہتے ہیں جحفہ جا کر وہاں سے محرم ہو سکتے ہیں پھر اس کے بعد مکہ جائیں ، ایسے لوگ جدہ یا حدیبیہ سے عمرہٴ تمتع کے لئے محرم نہیں ہو سکتے ہیں
مسئلہ ۲۴۳ ۔ جیسا کہ عرض ہوا جحفہ میں ایک مسجد ہے جس کے باہر یا اندر سے احرام باندھا جا سکتا ہے اور بہتر مسجد کے اندر سے ہے لیکن حائض عورتیں مسجد کے باہر سے محرم ہوں گی

۱ ۔ مسجد شجرہ ۳ ۔ وادیٴ عقیق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma