مشمول خمس ( یعنی غیر مخمّس ) لباس میں طواف کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
ختنہ کرنا طواف میں پردے کی حد

سوال ۶۵۲ ۔ ایک شخص نے خمس نہ دیئے ہوئے پیسے سے لباس احرام خریدا اور اسی لباس میں محرم ہوا اور طواف و نماز طواف بجا لایا ، اب اس کا وظیفہ کیا ہے ؟
جواب : اگر عمداً اور از روئے علم نہیں ہے تو اس کا حج اور عمرہ صحیح ہے ، لیکن ا گر جاہل مقصّر ہے تو احتیاط واجب یہ ہے کہ طواف و نماز طواف اور قربانی پھر سے بجا لائے  -
سوال ۶۵۳ ۔ اگر محرم نے طواف کرتے وقت خمس نہ دیا ہوا روپیہ ہمراہ رکھے تو کیا اس کا طواف صحیح نہیں ہے ؟
جواب : اس کے طواف میں کوئی مشکل نہیں ہے  -

ختنہ کرنا طواف میں پردے کی حد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma