۱۔ بلوغ:

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
چھٹی شرط : فریضہ حج کے بعد انسان محتاج نہ ہو۲۔ عقل :

  مسئلہ ۵۶-   اگر والدین ، غیر ممیز بچہ کو اپنے ساتھ مکہ لے جائیں تو کیا بچوں میں صلاحیت ہونے کی صورت میں واجب ہے کہ ان کو اعمال اور حج کے مناسک انجام دینے پر مجبور کیا جائے ؟ یا خود والدین ان کی نیابت میں بجالائیں ؟اگر ماں باپ ان کاموں کو نجام نہ دیں تو کیا وہ بچہ بالغ اور رشید ہونے کے بعد شادی کرسکتا ہے؟ یا پہلے عمرہ و حج اور طواف النساء کو بجالائے پھر شادی کرے؟
  جواب -  بچے کے سرپرست پر واجب نہیں ہے کہ اس کو محرم بنائیں یا اُس کی طرف سے حج بجالائیں۔ لیکن اگر اس کو محرم کیا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے حج کے مطابق اعمال اور وظائف کو انجام دے اور اگر اسے محرم نہیں بنایا تو اس بچے پر کچھ بھی واجب نہیں ہے۔
  سوال ۵۷ -  ایک آدمی بچپن میں اپنے والدین کے ساتھ مکہ گیا تھا اور باپ کے ہمراہ مُحرم ہوا تھا لیکن اس کے سارے اعمال انجام نہیں دیئے گئے تھے۔ احرام سے خارج بھی نہیں ہوا۔ اور اب شادی کی، اس کے کچھ بچے بھی ہیں ۔ کیا اپنی بیوی کے لئے ہمیشہ کے لئے حرام ہے؟حال حاضر میں اس کا کیا وظیفہ ہوگا ؟
  جواب -  اسے چاہیے کہ ممکن ہونے کی صورت میں تمام اعمال کو خود انجام دے۔ اگر قدرت نہ رکھتاہو، تو نائب بنائے جو اس کے اعمال کو بجالائے اور احرام سے نکل جائے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ دوبارہ سے عقد پڑھوائے اور جب تک عقد نہ ہو کچھ بھی کرنا صحیح نہیں ہوگا اور اس عورت سے اجتناب کرے ، البتہ عورت اس پر ہمیشہ کے لئے حرام نہیں ہوگی۔

چھٹی شرط : فریضہ حج کے بعد انسان محتاج نہ ہو۲۔ عقل :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma