بارھویں فصل اعمال حجّ تمتّع

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
عمرہٴ مفردہ کو عمرہ تمتع سے تبدیل کرنے کے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے ۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا

مسئلہ ۹۵۸ ۔ جیسا کہ پہلے عرض کیا عمرہٴ تمتع کے بعد حجّ تمتّع بجالانا چاہئے اور اس کے اعمال بحسب ترتیب ذیل تیرہ ہیں :

۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا

۲ ۔ ” عرفات میں وقوف “ یعنی سر زمین عرفات میں ظہر نہم ذی الحجہ سے غروب آفتاب تک ٹھہرنا

۳ ۔ ” مسجد الحرام میں وقوف “ یعنی روز عید قربان طلوع فجر سے طلوع آفتاب تک وہاں ٹھہرنا

۴ ۔ روز دھم ذی الحجہ منیٰ جانا اور رمی جمرہ عقبہ ( یعنی سات چھوٹے پتھر اس جگہ کو جو آخر منیٰ میں ہے اور اس کا نام ” جمرہٴ عقبہ“ یا جمرہ اُولیٰ “ مارنا (

۵ ۔ منیٰ میں بروز عید قربان قربانی کرنا

۶ ۔ سر کے بال مونڈنا یا چھوٹے کرنا

۷ ۔ طواف خانہٴ کعبہ ( اس طواف کو طواف زیارت کہتے ہیں (

۸ ۔ دو رکعت نماز طواف پڑھنا

۹ ۔ صفاو مروہ کے درمیان سعی

۱۰ ۔دوسرا طواف کہ اس کو طواف نساء کہتے ہیں

۱۱ ۔ دو رکعت نماز طواف نساء

۱۲ ۔ منی میں شب یازدھم و دوازدھم اقامت کرنا

۱۳ ۔ رمی جمرہ سہ گانہ : سات پتھر ، یازدھم اور دوازدھم کو ، جو منیٰ میں جگہیں واقع ہیں ان میں سے ہر ایک کو مارنا ․ ہر ایک کی تفصیل آئندہ مسائل میں آئے گی

 

عمرہٴ مفردہ کو عمرہ تمتع سے تبدیل کرنے کے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے ۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma