طواف مستحبی سے متعلق پوچھے گئے مسائل شرعیہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
مستحبی طواف ۴ ۔ صفا و مردہ کے درمیان سعی

سوال ۸۲۱ ۔ اگر عورتوں کو طواف مستحبی میں معلوم ہو کہ ان کی نگاہیں مردوں کے بدن پر پڑیں گی اور لوگوں کے ہجوم اور ریلے میں قرار پائیں گی ، ان کے طواف کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اگر عمداً اور از روئے اختیار نگاہ کریں اشکال ہے لیکن بہتر ہے ازدحام میں رعایت کریں ۔
سوال ۸۲۲ ۔ کیا مستحبی طوافوں میں بھی ختنہ شرط ہے ؟
جواب : ہاں : شرط ہے ۔
سوال ۸۲۳ ۔ یا محرم اعمال عمرہٴ تمتع یا عمرہٴ مفردہ یا عرفات جانے سے پہلے طواف مستحبی بجا لا سکتا ہے ؟
جواب : مفروضہ سوال میں احتیاط ، طواف مستحبی کا ترک کرنا ہے لیکن اگر بجالایا ہے اس کے عمرہ اور حج کو کوئی نقصان نہیں پہونچے گا ۔
سوال ۸۲۴ ۔ کیا طواف مستحب کے دوروں کے ہر دور کو کسی ایک مومن کی نیت سے بجالاسکتا ہے یا مجموعاً طواف کے سات دوروں کو کسی ایک شخص کے لئے انجام دے ؟
جواب : نیابت ایک دور میں صحیح نہیں ہے لیکن مجموع کو چند افراد کی نیت سے بجالا سکتا ہے اور ہر دور کے ثواب کو ایک شخص کو ہدیہ کرے ۔

مستحبی طواف ۴ ۔ صفا و مردہ کے درمیان سعی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma