قرائت نماز کی اصلاح

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
زنان حائض کا وظیفہ دوسرے سوالات

سوال ۸۰۳ ۔ ایک شخص جس کی نماز میں بکثرت غلطیاں ہیں عمرہٴ تمتع کے احرام سے محرم ہوتا ہے اور وارد مکہ ہوتا ہے اور ( مثلا) سات روز مکہ میں قیام کرتا ہے کیا واجب ہے آخر وقت تک احرام میں رہے اور اپنی نماز کی اصلاح کرے ۔ اس کے بعد طواف اور نماز طواف شروع کرے ، یا کوئی دوسرا وظیفہ اس کی گردن پر ہے ؟
جواب : لازم ہے صبر کرلے اور جس قدر اصلاح ممکن ہے اپنی نماز کی اصلاح کرے ۔
سوال ۸۰۴ ۔ اگر کوئی شخص مطمئن ہے کہ قرائت اور اذکار نماز کو صحیح طریقے سے انجام دیا تھا اور اسی بنیاد پر نماز طواف پڑھی ، اب معلوم ہوا کہ قرائت نماز میں متعدد غلطیاں تھیں ، اب وہ شخص کیا کرے ؟
جواب : اگر غلط ہونے کا احتمال نہیں دیا تھا اس کی نماز صحیح ہے لیکن روزانہ کی آئندہ نمازوں کے لئے اپنی قرائت کی اصلاح کرے ۔

زنان حائض کا وظیفہ دوسرے سوالات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma