منی سے واپسی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
شب سیزدھم کا بیتوتہ ( تیرہویں شب کی شب گزاری ) منی میں بیتوتہ ترک کرنے کا کفارہ

مسئلہ ۱۲۲۰ ۔ منی سے واپسی اذان ظہر کے بعد بارہویں کو ہونی چاہئے ، لیکن جو لوگ تیرہویں کو کوچ کرتے ہیں ان کے لئے ظہر سے پہلے بھی جائز ہے -
مسئلہ ۱۲۲۱ ۔ اگر بارہ کی صبح کو منی سے کوچ کرے اور مکہ آئے غلط کام کیا ہے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر واپس ہو سکتا منی واپس جائے -
مسئلہ ۱۲۲۲ ۔ عورتیں بھی بارہ کو بعد از ظہر منی سے کوچ کریں حتی اگر دن میں رمی کرنے سے معذور ہوں اور شب دوازدھم رمی کیا ہو ، بر بنائے احتیاط واجب ظہر سے پہلے منی سے کوچ نہیں کر سکتی ہیں مگر یہ ظہر کے بعد ٹھہرنے اور رکنے سے معذور ہوں -

شب سیزدھم کا بیتوتہ ( تیرہویں شب کی شب گزاری ) منی میں بیتوتہ ترک کرنے کا کفارہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma