طواف میں نیابت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
احکام طواف سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے طواف سے متعلق دوسرے سوالات

سوال ۷۵۵ ۔ کیا جو لوگ طواف بجالانے پر قادر نہیں ہیں لازم ہے نائب کریں ؟ یا لازم ہے ویل چیر یا مخصوص تحت کے ذریعے طواف کرائے جائیں ، ہر چند ان کو حدود سے باہر یا طبقہٴ بالا سے طواف کرائیں ؟
جواب : نیابت لازم نہیں ہے  - اور مذکورہ مشکل میں طواف صحیح ہے ، اور طبقہٴ بالا سے ضرورت کے وقت طواف بلا مانع ہے  -
سوال ۷۵۶ ۔ کیا طواف کا بعض حصّہ ان لوگوں کے لئے جو مکمّل طواف کی توانائی نہیں رکھتے ہیں قابل نیابت ہے ؟
بصورت امکان ان لوگوں کو باقیماندہ میں ویل چیر وغیرہ کے ذریعے طواف کرائیں  - اس صورت کے علاوہ تمام طواف کے لئے نائب کریں  -
سوال ۷۵۷ ۔ شخص ناتواں جو کہ گرانی اور سنگینی کی وجہ سے تخت رواں یا اس کے مانند کسی اور چیز کے ذریعے طواف نہیں کرسکتا کیا نائب کرسکتا ہے ؟
جواب : کوئی مانع نہیں ہے  -
سوال ۷۵۸ ۔ کیا محرم اپنے طواف واجب کی بجا آوری سے پہلے ( خواہ طواف عمرہ ہو یا حجّ یا طواف نساء ) معذور کی نیابت میں طواف انجام دے سکتا ہے ؟
جواب : کوئی مانع نہیں ہے  -
سوال : ۷۵۹ ۔ کیا جو شخص فقط طواف یا سعی میں نیابت کرتا ہے اس کے لئے لباس احرام پہننا لازم ہے ؟
جواب : لازم نہیں ہے  -

احکام طواف سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے طواف سے متعلق دوسرے سوالات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma