۱ ۔ مسجد شجرہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
آٹھویں فصل احرام کے میقات ۲ ۔ جحفہ

مسئلہ ۲۳۶ ۔ مسجدہ شجرہ مدینہ کے کنارے واقع ہے اور آج آبار علی کے نام سے معروف ہے اور اس کو ذو الحلیفہ بھی کہتے ہیں وہ تمام افراد جو مدینہ کے راستے حج کو جانا چاہتے ہیں لازم ہے کہ وہاں سے محرم ہوں اور احرام کو تاخیر میں ڈالنا جائز نہیں ہے کہ مثلا جحفہ سے کہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ہے محرم ہوں مگر بیمار و ضعیف افراد اور وہ لوگ جو دوسرے موانع رکھتے ہیں اور مسجد شجرہ سے محرم نہیں ہو سکتے ہیں
مسئلہ ۲۳۷ ۔ واجب نہیں ہے کہ احرام مسجد شجرہ کے اندر سے ہو بلکہ مسجد کے کنارے سے احرام باندھا جاسکتا ہے اور مسجد سابق اور آج کی مسجد کے درمیان کہ کافی توسیع ہوئی ہے کوئی فرق نہیں ہے بنابر این وہ عورتیں جو عادت ماہانہ میں گرفتار ہیں مسجد کے باہر سے احرام باندھ سکتی ہے
مسئلہ ۲۳۸ ۔ شحص جنب یا حائض مسجد کو عبور کرنے کی حالت میں محرم ہو سکتا ہے اور لازم ہے کہ مسجد میں توقّف نہ کرے جس طرح مسجد کے باہر سے محرم ہو سکتا ہے
مسئلہ ۲۳۹ ۔ چنانچہ مجنب یا حائض کثرت جمعیت کی وجہ سے مسجد سے گزر نے کی حالت میں احرام نہ باندھ سکے اور کچھ علل و اسباب کی بناء پر غسل کرنے میں بھی کامیاب نہ ہو تو چاہے تو غسل حیض یا جنابت کے بدلے تیمم کرے اور مسجد کے اندر سے محرم ہو اور مسجد کے باہر سے بھی محرم ہو سکتا ہے
مسئلہ ۲۴۰ ۔ احتیاط مستحب یہ ہے کہ خود مسجد شجرہ سے محرم ہو ، نہ مسجد کے اطراف و جوانب سے اور مستحب ہے کہ مسجد کی قدیمی اور اصلی جگہ سے احرام باندھے ، ہر چند مسجد کے توسیع شدہ حصّوں بلکہ مسجد کے باہر سے بھی جیسا کہ عرض کیا احرام باندھا جا سکتا ہے

آٹھویں فصل احرام کے میقات ۲ ۔ جحفہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma