تیسری شرط : جسمانی استطاعت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
دوسری شرط : طریقی استطاعتچوتھی شرط : وقت کا کافی ہونا

  مسئلہ ۴۹-   اگر ایک عورت کو اپنے شوہر کی زندگی میں مالی استطاعت حاصل نہ ہواور شوہر کے مرجانے کے بعد میراث ملنے سے مالی استطاعت حاصل ہوجائے لیکن بیماری کی وجہ سے حج پر جانے کی قدرت نہ رکھتی ہو، تو وہ مستطیع نہیں ہے۔ اور اس پر حج بھی واجب نہیں ہے۔ اسی طرح اگر شوہر کے مرنے کے بعد کام، زراعت، صنعت یا جمع کی ہوئی رقم موجود ہو لیکن حج سے آنے کے بعد اپنی زندگی بسر کرنے پر قادر نہ ہو تو وہ بھی مستطیع نہیں ہے اگر چہ شوہر سے ملنے والی میراث حج کے لئے کافی ہی کیوں نہ ہو ۔
  مسئلہ ۵۰-   اگر کوئی شخص کئی سالوں سے مستطیع تھا اور حالِ حاضر میں بیماری کی وجہ سے جہاز کے ذریعہ سفر کرنا ممکن نہ ہو اور یہ معنوی سفر جہاز کے بغیر ممکن بھی نہ ہو ، اس پر لازم ہے کسی کو اپنا نائب بنائے اور اگر صحت یاب ہونے کی امید رکھتا ہوا تو صبر کرے، اور اگر اس مدت کے دوران مرگیا تو اس کے اموال سے حج کو بجالایا جائے البتہ پہلے سے ہی استطاعت نہ تھی تو مستطیع نہیں ہے۔

دوسری شرط : طریقی استطاعتچوتھی شرط : وقت کا کافی ہونا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma