شب سیزدھم کا بیتوتہ ( تیرہویں شب کی شب گزاری )

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱۲ ۔ منی میں رات بسر کرنا منی سے واپسی

مسئلہ ۱۲۱۷ ۔ تین گروہوں کو شب سیزدہم بھی منی میں بیتوتہ کرنا چاہئے ، اور تیرہویں کو ( بر بنائے احتیاط ) جمرات سہ گانہ کو رمی کریں -
۱ ۔ جس نے حالت احرام میں کسی حیوان کا شکار کیا ہو -
۲ ۔ جس نے حالت احرام میں اپنی بیوی سے نزدیکی کی ہو -
۳ ۔ جو روز یازدہم منی سے کوچ نہ کرے یہاں تک کہ آفتاب غروب ہوجائے اور رات ہو جائے ، ان تینوں صورتوں میں شب سوم منی میں رات بسر کر نا واجب ہے - اور ان تینوں صورتوں کے علاوہ ظہر کے بعد بارہویں کو مکہ واپس لوٹ سکتا ہے -
مسئلہ ۱۲۱۸ ۔ جس نے احرام عمرہٴ تمتع میں شکار اور اپنی بیوی سے نزدیکی کرنے سے اجتناب نہ کیا ہو وہ شب سیزدھم کو بھی منی میں رہے ، بنا بر این مذکورہ حکم احرام حج سے مخصوص نہیں ہے -
مسئلہ ۱۲۱۹ ۔ اگر حاجی شب سیزدھم غروب آفتاب سے پہلے منی سے خارج ہو اور غروب آفتاب کے بعد کسی کام لئے منی واپس لوٹے تو واجب نہیں ہے کہ شب سیزدھم کو ٹھہرے اور روز سیزدھم رمی کرے -

۱۲ ۔ منی میں رات بسر کرنا منی سے واپسی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma