وقت تقصیر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
تقصیر کی کیفیت تقصیر کرنے والے کے شرائط

سوال ۹۱۰ ۔ اگر کوئی اثنائے سعی میں تقصیر کرے ، اس کا وظیفہ کیا ہے ؟

جواب : لازم ہے سعی کو تما م کرے اور تقصیر کو مکررّ انجام دے ․ اور چنانچہ از روئے فراموشی یا نا واقف مسئلہ ہونے کی بنا پر ایسا کام کرے احتیاطاً تقصیر کا اعادہ کرے اور ہر حال میں کفارہ نہیں ہے اور اگر ابتداء سعی سات دور کا قصد نہ رکھتا ہو لازم ہے دوبارہ سعی انجام دے

تقصیر کی کیفیت تقصیر کرنے والے کے شرائط
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma