رمی میں شک

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
٤ ۔ رمی جمرۂ عقبہ رمی میں نیابت

مسئلہ ١٠١٦ ۔ اگر مارے گئے پتھروں کی تعداد میں شک کرے ، کمتر پر بنا رکھے گا . اور جس میں شک کر رہا ہے اس کو بجا لائے گا . اور اگر اتمام رمی کے بعد یقین کرے کہ کمتر بجالا یا ہے ، چنانچہ موالات ختم نہ ہوئی ہو با قیماندہ کو بجالائے گا اور اگر موالات ختم ہو گئی ہے احتیاط یہ ہے کہ اس کو مکمل کرے پھر از سر نو سات سنگریزے مارے .

مسئلہ ١٠١٧ ۔ چنانچہ انجام رمی اور جائے استراحت پر واپسی کے بعد مارے گئے پتھروں کی تعداد میں شک کرے ، اگر سات پتھر سے کم تر ہو ، مسئلہ سابق کی مانند عمل کرے گا اور اگر سات سے زیادہ پتھر میں شک ہو اعتنا نہ کرے گا .

مسئلہ ١٠١٨ ۔ اگر قربانی کرنے کے بعد یا بال مونڈنے یا کوتاہ کرنے کے بعد سنگریزوں کی تعداد میں شک کرے اعتنا نہ کرے گا .

مسئلہ ١٠١٩ ۔ اگر رمی جمرات سے فراغت اور اس کے اتمام کے بعد شک کرے سنگریزوں کو صحیح مارا ہے یا نہیں ( یعنی شرائط میں شک کرے ) صحت پر بنا رکھے گا .

٤ ۔ رمی جمرۂ عقبہ رمی میں نیابت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma