نیابت جائز نہ ہونے کے موارد :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
نیابت جائز ہونے کے موارد : نائب کے شرائط :

سوال ۱۴۰ ۔ بچے یا دیوانے کی نیابت کا کہ جس پر حج مستقر نہیں ہوا ، کیا حکم ہے ؟
جواب : اشکال سے خالی نہیں ہے 
سوال ۱۴۱ ۔ ایک شخص مدینہٴ منوّرہ سے مشرّف ہونے کے بعد حوادث کے زیر اثر دیوانہ ہو جاتا ہے ، اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ حج پہلے سے اس پر مستقر ہے ، کیا اس کے لئے نائب کیا جا سکتا ہے ؟ اور اگر نیابت جائز نہ ہو تو اس کی طرف سے تبرعاً حج بجالانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : اگر بہبودی اور ٹھیک ہونے کی امید نہ ہوتو نائب کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے 

نیابت جائز ہونے کے موارد : نائب کے شرائط :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma