تقصیر کی کیفیت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
احکام تقصیر وقت تقصیر

سوال ۹۰۸ ۔ ایک شخص احرام عمرہ مفردہ کے ہمراہ وارد مکہ ہوتا ہے اور تمام اعمال عمرہ بجالاتا ہے لیکن بجائے تقصیر اپنے سر کے چند بال اکھاڑتا ہے اور اس تصور کے ساتھ کہ احرام سے خارج ہوگیا ہے میقات واپس آتا ہے اور عمرہٴ تمتع کے لئے محرم ہوتا ہے اور تمام اعمال عمرہٴ تمتّع بجالاتا ہے ، اب اس کا وظیفہ کیا ہے ؟

جواب : تقصیر کے لئے بال کا اکھاڑنا جائز نہیں ہے ، بنا بر این اس کا عمرہٴ تمتّع صحیح نہیں ہے مگریہ کہ احرام عمرہٴ تمتع سے پہلے تقصیرِ صحیح کے ساتھ احرام عمرہٴ مفردہ سے خارج ہو

سوال ۹۰۹ ۔ ایک شخص نے تقصیر عمرہٴ تمتّع میں اپنے بدن کا ایک بال نوچا اور اسی پر قناعت کی ، اس کے بعد اعمال حج بجالایا  اس کی موجودہ تکلیف کیا ہے ؟

جواب : یہ کام تقصیر کے لئے کافی نہیں ہے ، اس کا عمرہ باطل ہے اور اس کا حج حجّ افراد سے مبدّل ہوگیا ہے اور صحیح ہے ، لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ حج کے بعد ایک عمرہٴ مفردہ بجالائے

 

احکام تقصیر وقت تقصیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma