کیفیت تقصیر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
سعی کے بارے میں دریافت کئے گئے فتاوے محل تقصیر :

مسئلہ ۸۹۷ ۔ واجبات عمرہ میں پانچویں چیز تقصیر ہے ، یعنی سر یا صورت کے بال کوتاہ کرنا (ڈاڑھی یا موچھ) اور تھوڑے ناخن کاٹنا ، اور سر میں ڈاڑھی اور موچھ کے کچھ بالوں کا کوتاہ کرنا کافی ہے اور ناخن کوتاہ کرنے سے صرف نظر کرے لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ تنہا ناخن کوتاہ کرنے پر قناعت نہ کرے ، چنانچہ موئے زیر بغل وغیرہ کے کوتاہ کرنے پر قناعت کرنا بھی قابل اشکال ہے

مسئلہ ۸۹۸ ۔ سر و صورت کے بالوں کا کوتاہ کرنا خواہ کسی بھی وسیلہ سے ہو کوئی فرق نہیں ہے لیکن بالوں کا اکھاڑنا کافی نہیں ہے

مسئلہ ۸۹۹ ۔ تقصیر عبادت ہے اور لازم ہے بقصد قربت اور برائے خدا انجام پائے اور اگر ریا کرے عمرہ باطل ہوجائے گا ، مگر یہ کہ تدارک کرے اور مجدداً بقصد قربت انجام دے

سعی کے بارے میں دریافت کئے گئے فتاوے محل تقصیر :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma