۲۔ عقل :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱۔ بلوغ :۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنے

  مسئلہ 10 - حج کے واجب ہونے کی دوسری شرط عقل ہے ۔ اسی لئے دیوانہ پر حج واجب نہیں ہے۔ البتہ اگروہ مُحرم ہوجائے تو مشعرالحرام کو درک کرتے وقت عاقل ہوجائے،تو اس کا حج صحیح ہے۔ لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر اس کے بعد مستطیع ہو تو دوبارہ حج بجالائے۔
  مسئلہ ۱۱-   مذکورہ حکم اس شخص سے مخصوص ہے جو ہمیشہ دیوانہ رہتا ہو، لیکن بعض اوقات پاگل ہونے والا   مجنون ادواری   عاقل ہونے کی صورت میں حج کے اعمال کو بجالاسکتا ہے۔

۱۔ بلوغ :۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma