الف ) عمرہٴ تمتع

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
ساتویں فصل حجّ تمتع ب ) حجّ تمتع

عمرہٴ تمتع کا حتمی طور پر حج کے مہینوں ( شوال ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ ) میں واقع ہو نا لازم ہے اور عمرہٴ تمتع پانچ عمل سے تشکیل پاتا ہے
۱ ۔ عمرہٴ تمتع کی نیت سے میقات سے احرام باندھنا
۲ ۔ خانہٴ کعبہ کا سات بار طواف
۳ ۔ مقام ابراہیم کے نزدیک ۲ / رکعت نماز طواف
۴ ۔ صفا و مروہ کے درمیان سعی ( سات بار )
۵ ۔ تقصیر یعنی بالوں یا ناخن کا چھوٹا کرنا ، لیکن ناخن کاٹنے پر قناعت نہ ہو
مذکورہ پانچوں اعمال بجالانے کے بعد احرام سے باہر آجائے گا اور وہ تمام چیزیں جو احرام کی وجہ سے اس پر حرام ہوگئی تھیں حلال ہو جائیںگی

ساتویں فصل حجّ تمتع ب ) حجّ تمتع
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma