ششم : حدّ مطاف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
پنجم : طواف خانہ کعبہ کے باہر ہو ہفتم : موالات

مسئلہ ۶۷۵ ۔ فقہاء کی ایک جماعت کے درمیان مشہور یہ ہے کہ طواف مقام ابراہیم اور خانہٴ کعبہ کے درمیان جو فاصلہ ہے اس میں ہونا چاہئے اور ہر طرف سے اس فاصلہ کو مدّ نظر رکھنا چاہئے بنا بر این حجر اسماعیل کی طرف طواف ساڑھے چھ ہاتھ ( ساڑھے تین میٹر سے کم تر ) حدود میں ہوگا کیونکہ حجر اسماعیل ( جو کہ مجموعی طور پر بیس زراع ( ہاتھ ) ہے ) اس سے کم ہو جائے گا  - لیکن حق یہ ہے کہ طواف تمام مسجد الحرام میں جائز ہے ہر چند مواقع ازدحام کے علاوہ رعایت احتیاط مستحب ہے ، یعنی اگر طواف کرنا مذکورہ فاصلہ میں مشکل نہ ہو تو اس حد سے خارج نہ ہو  -
مسئلہ ۶۷۶ ۔ طواف کرنے والوں کی صفوں میں اتصال شرط نہیں ہے  -
مسئلہ ۶۷۷ ۔ زیادہ بھیڑ اور ازدحام کی صورت میں اور بیماروں کے لئے کہ ان کو نیچے سے طواف کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی بالائی طبقوں میں طواف کرنا اشکال نہیں رکھتا اور نائب کرنا بھی لازم نہیں ہے  -

پنجم : طواف خانہ کعبہ کے باہر ہو ہفتم : موالات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma