دوسری شرط : طریقی استطاعت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
پہلی شرط: مالی استطاعتتیسری شرط : جسمانی استطاعت

مسئلہ ۴۸-   اگر کسی نے بلا فاصلہ مالی استطاعت کے بعد حج سے مشرف ہونے کے لئے نام درج کرایا تھا اور قرعہ کشی میں بھی شرکت کی تھی، لیکن قرعہ کشی میں نام نہیں آیا اور خانہ خدا   مکہ   تک جانے میں کامیاب نہ ہوتو وہ مستطیع نہیں ہے اور اس پر حج بھی واجب نہیں ہے لیکن شرط یہ ہے کہ قرعہ اندازی کے علاوہ کوئی اور صحیح راستہ موجود نہ ہو۔ لیکن اگر نام لکھوانے میں سستی دکھائے اور خود تاخیر کرے تو اس پر حج واجب ہے۔

پہلی شرط: مالی استطاعتتیسری شرط : جسمانی استطاعت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma