احرام حجّ تمتّع کے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا ۲ ۔ عرفات میں وقوف

سوال ۹۷۱ ۔ مکہ کے نو آباد محلوں کا مسجد الحرام تک فاصلہ شاید ۱۸ کلو میٹر سے زیادہ ہے اور عرفاً توابع مکہ سے محسوب ہوتے ہیں ، لیکن ظاہراً جزء مکہ نہیں ہیں ، کیونکہ راہنمائی کے بورڈ فلش کے ذریعے جہت مکہ کو مشخص کرتے ہیں اس کے پیش نظر مذکورہ محلوں سے احرام باندھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب : اگر مکّہ کے محلوں سے ان کا شمار ہوتا ہے وہاں سے احرام باندھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن چنانچہ عرفا اس کے محلوں سے نہیں ہیں یا مشکوک ہیں ، کفایت نہیں کرے گا

سوال ۹۷۲ ۔ معذور افراد کہ اعمال مکہ کو وقوفیں ( وقوف عرفات و مشعر ) سے پہلے انجام دے سکتے ہیں چنانچہ احکام شرعی سے نا آگاہی کی بنا پر اعمال مکہ کو بلا احرام انجام دیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب : بر بنائے احتیاط واجب کافی نہیں ہے ان اعمال کو دوبارہ احرام حج کے بعد ، وقوفیں سے پہلے ، یا اعمال منی انجام دینے کے بعد بجالائیں

سوال ۹۷۳ ۔ اگر کوئی شخص عرفات یا منی میں متوجہ ہو کہ اس نے ہنگام احرام تلبیہ نہیں کہا ہے تو اس کی تکلیف کیا ہے

جواب : بصورت امکان مکہ واپس جائے اور دوبارہ محرم ہو اور تلبیہ کہے اور بقیہ اعمال بجالائے ، اور اگر ممکن نہیں ہے وہیں قصد احرام کر لے اور لبیک کہے ، اور اگر حلق یا تقصیر کے بعد اس کو یاد آئے ، اس کے اعمال صحیح ہیں اور احرام اور لبیک کی ضرورت نہیں ہے

۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا ۲ ۔ عرفات میں وقوف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma