۱۴ ۔ نگاہ کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱۳ ۔ عقد نکاح ۱۵ ۔ لمس کرنا .

مسئلہ ۴۶۴ ۔ محرم کا اپنی بیوی کو شہوت کی نظر سے دیکھنا جائز نہیں ہے لیکن بغیر قصد لذّت کے دیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے  .
مسئلہ ۴۶۵ ۔ اگر لذت کی نیت سے اپنی بیوی کو دیکھے تو لازم ہے ایک گوسفند کفارہ دے اور اگر اس کام سے اس کے منی نکل جائے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک اونٹ کفار ہ دے  .
مسئلہ ۴۶۶ ۔ اگر اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورت پر عمداً نظر ڈالے اور اس کام سے اس کے منی نکل آئے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ بصورت استطاعت ایک اونٹ اور اگر اونٹ نہیں دے سکتا تو ایک گائے اور اگر گائے بھی دینے کی قدرت نہیں رکھتا ، ایک گوسفند کفارہ دے  .

۱۳ ۔ عقد نکاح ۱۵ ۔ لمس کرنا .
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma